ہیری کا ملکہ برطانیہ سے ملاقات کا امکان
شاہی خاندان سےعلیحدگی اختیار کرنے والے برطانوی شہزادہ ہیری رواں سال کے آخر میں نیٹ فلکس فلم کے عملے کے ساتھ برطانیہ آئیں گےاور امریکا واپس جانے سے پہلے وہ اپنی دادی...
Source: jang.com.pk