طالبان پیش قدمی، افغان پیشہ ور افراد کی نسل فرار ہونے لگی
طالبان پیش قدمی، افغان پیشہ ور افراد کی نسل فرار ہونے لگی کراچی (نیوز ڈیسک) طالبان پیش قدمی، افغان پیشہ ور افراد کی نسل فرار ہونے لگی؛ امریکی فوج کےتحفظ میں پھلنے پھولنے والے کامیاب ترین مرد و خواتین کو اپنی جان خطرے میں نظر آنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں مرد اور خواتین کی پیشہ وارانہ کلاس، اس نسل کا حصہ جو امریکی فوج کی ...