بجلی گیس بحران کا ذمہ دار کون؟ وزیر توانائی حماد اظہر اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آمنے سامنے
X بجلی گیس بحران کا ذمہ دار کون؟ وزیر توانائی حماد اظہر اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آمنے سامنے کراچی (ٹی وی رپورٹ)ملک میں بجلی اور گیس کے بحران کا ذمہ دار کون ہے؟ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے مناظرے کا چیلنج کیا جسے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے قبول کرلیا۔جیوکے پروگرام’ آج شاہ زیب خانزادہ کیسا...