چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال: چین آج کے دور میں آخر کتنا کمیونسٹ ہے؟
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال: چین آج کے دور میں آخر کتنا کمیونسٹ ہے؟ ورونیکا سمنک ،تصویر کا ذریعہGetty Images آج سے 100 سو سال قبل ہمسایہ روس میں زار کی سلطنت ختم کرنے والی بولشوک تحریک سے متاثر چینی باغیوں کی ایک ٹولی نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی سی پی) قائم کی۔ سویت کمیونزم کی طرح ان کی توجہ کا مرکز مزدور طبقہ تھا اور ابتدائی طور پر یہ ت...
Source: bbc.com