شوکت ترین نے نیب کے متعلق سیکریٹریز کمیٹی کی بات کی تصدیق کردی
شوکت ترین نے نیب کے متعلق سیکریٹریز کمیٹی کی بات کی تصدیق کردی اسلام آباد (انصار عباسی) اگرچہ نیب نے وزیر خزانہ کی اس رائے سے اختلاف کیا ہے کہ نیب کے ڈر کی وجہ سے سرکاری ملازمین بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پا رہے، لیکن بیوروکریسی کا کہنا ہے کہ شوکت ترین نے درست صورتحال کی نشاندہی کی ہے۔ سول سروس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بیوروکØ...