Live Breaking News & Updates on காலிட் மக்பூல்

Stay updated with breaking news from காலிட் மக்பூல். Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

وزیراعظم کراچی کھولنے کا اعلان کریں ہم کھلوا لیں گے، خالد مقبول


وزیراعظم کراچی کھولنے کا اعلان کریں ہم کھلوا لیں گے، خالد مقبول
کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آج اعلان کر یں کراچی کھول دیا جائے ہم کھلوا لیں گے، کر اچی میں دکا نو ں کا شٹر کھلتا ہے تو سندھ اور پاکستان چلتا ہے،جس وقت لا ک ڈاؤن کا فیصلہ ہو تا ہے تو وزیر اعلیٰ ہا ؤس میں جشن کا سماں ہو تا ہے اور تقرر یو ں اور تبا دلو ں پرکمیشن طے ہو رہے ہو تے ہیں۔
اگر لا ک ڈاؤن لگانا اتنا ضروری ہے اور کر اچی حید ر آبا د میں کر ونا کی شر ح 30فیصد ہو چکی ہے تو کر اچی اور حید رآبا د کو فوری طو ر پر � ....

United Kingdom , Papa Rick , Khalid Maqbool , Kanur Naveed Jamil , Khalid Maqbool Siddique , Khalid Sultan , Prime Minister Karachi , Staff Reporter , Yes Mojo , Almostu Yes , ஒன்றுபட்டது கிஂக்டம் , காலிட் மக்பூல் , காலிட் மக்பூல் ஸிடீக் , காலிட் சுல்தான் , ஊழியர்கள் நிருபர் ,