Stay updated with breaking news from Almostu yes. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
وزیراعظم کراچی کھولنے کا اعلان کریں ہم کھلوا لیں گے، خالد مقبول کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آج اعلان کر یں کراچی کھول دیا جائے ہم کھلوا لیں گے، کر اچی میں دکا نو ں کا شٹر کھلتا ہے تو سندھ اور پاکستان چلتا ہے،جس وقت لا ک ڈاؤن کا فیصلہ ہو تا ہے تو وزیر اعلیٰ ہا ؤس میں جشن کا سماں ہو تا ہے اور تقرر یو ں اور تبا دلو ں پرکمیشن طے ہو رہے ہو تے ہیں۔ اگر لا ک ڈاؤن لگانا اتنا ضروری ہے اور کر اچی حید ر آبا د میں کر ونا کی شر ح 30فیصد ہو چکی ہے تو کر اچی اور حید رآبا د کو فوری طو ر پر ....
بھگوڑے با پ کی بیٹی اپنی ز بان پر کنٹرو ل کر ے ہم بو لیں گے تو شکا یت ہو گی، مریم نواز سے بڑا سوال پوچھ لیا گیا javedch.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from javedch.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.