مہوش حیات نے لیونارڈو ڈی کیپریو کو بارات لانے کی دعوت دے دی
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا کرش امریکی معروف اداکار رونارڈوڈی کیپریو پر ہے، رونارڈوڈی کیپریو اگر بارات لانا چاہتے ہیں تو چاہے لے آئیں۔
Source: jang.com.pk