کشمیر الیکشن: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے انتخابات پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے کیوں اہم ہیں؟
کشمیر الیکشن: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے انتخابات پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے کیوں اہم ہیں؟ سحر بلوچ ،تصویر کا ذریعہGetty Images اس وقت پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاسی مقابلہ سخت ہے۔ اس مقابلے کے نتائج تو پچیس جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد سامنے آئیں گے، لیکن اس وقت پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتیں خطے میں سیاسی ب...
Source: bbc.com