معذور مداح نے بابر اعظم کا دل جیت لیا
معذور مداح نے بابر اعظم کا دل جیت لیا سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ماجد مجید نامی صارف نے ایک کرکٹ شائق کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی کرسی پر بیٹھے قومی ٹیم کی کامیابیوں کیلئے دعا کررہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔ پیغام کے آغاز میں وہ بابر اعظم کو بعد سلام اپنا تعارف کرواتے ہیں اور انگلینڈ میں اُن کو ویلکم کہتے ہ...
Source: jang.com.pk