وفاقی محتسب کی مدا خلت ، ایڈ ور ٹا ئز نگ ایجنسی کو 87لا کھ 92ہزار657 روپے کے بقا یا جات ادا
اسلا م آباد( نمائندہ خصوصی ) وفاقی محتسب سید طا ہر شہباز کی مدا خلت پر پا کستان پوسٹ آفس نے ایک ایڈ ور ٹا ئز نگ ایجنسی کو 87لا کھ 92 ہزار657 روپے کے بقا یا جات ادا کر دئیے ہیں، اسلا م...