سوشل میڈیا انسانی معاشرے کے لیے خطرناک ہے:سائنس دانوں کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا سے عالمی سطح پر انسانوں کے مجموعی طرز عمل پر دور رس اور ناقابل تلافی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، جن کے بارے میں اب تک مکمل علم بھی موجود نہیں۔ ’’پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز آف دی یونائٹڈ سٹیٹس آف امریکہ‘‘ میں شائع ہونے والی اس...
Source: urduvoa.com