مسلم لیگ (ن) میں وہ کیوں نہیں؟
مسلم لیگ (ن) میں وہ کیوں نہیں؟ ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے۔ وڈیو میں ٹی وی اینکر، مسلم لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق سے پوچھتی ہے کہ آپ تگڑے طریقے سے جیت کر آئے مگر آپ کو اپوزیشن لیڈر نہیں بنایاگیا، ایسا کیوں ہے کہ صرف شہباز شریف ہی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنیں گے اور پنجاب اسمبلی میں صرف حمزہ شہباز ہی اپوزیشن لیڈر بنیں گے، آپ لوگ نظØ...