کووڈ وائرس انسان کا پیدا کردہ نہ کسی لیب سے لیک ہوا، چینی حکام کا واضح جواب
X کووڈ وائرس انسان کا پیدا کردہ نہ کسی لیب سے لیک ہوا، چینی حکام کا واضح جواب کراچی (رفیق مانگٹ )چینی حکام نے کووڈ کے حوالے سے عالمی سطح پر ہونے والی تنقیداور افواہوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کووڈ وائرس انسان کا پیدا کردہ نہیں،نہ یہ کسی تجربے کے دوران کسی لیب سے لیک ہوا۔ووہان لیب کے متعلق تمام افواہیں جھوٹ پر مبنی ہیں،نہ وہاں کووڈ وائرس...
Source: jang.com.pk