Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 2 - Light Dolly News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Light Dolly. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Light Dolly Today - Breaking & Trending Today

جی 20 رپورٹ، بھارت عالمی معیشت کی ترقی میں رکاوٹ - Vimarsana News

جی 20 رپورٹ، بھارت عالمی معیشت کی ترقی میں رکاوٹ

جی 20 رپورٹ، بھارت عالمی معیشت کی ترقی میں رکاوٹ واشنگٹن(جنگ نیوز)بھارتی وزیرخزانہ اور سینٹرل بینک کےگورنرز کے اجلاس میں بھارت کی نمائندہ اور وزیر خزانہ نرملا سیتھا رامن نے شرکت کی تاہم وہ عالمی ریکوری اور دیگر امور کو تنقید کا نشانہ ہی بناتی رہیں۔بھارت عالمی معیشت کی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے اور بھارتی وزیر خزانہ سیتھا رامن نے ج...

خوا تین انجینئرز کو انکے کام کی جگہوں پرسہو لیا ت فرا ہم کی جائینگی، سیمینار - Vimarsana News

خوا تین انجینئرز کو انکے کام کی جگہوں پرسہو لیا ت فرا ہم کی جائینگی، سیمینار

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)پاکستان انجینئرنگ کو نسل نے فا طمہ جناح ویمن یو نیورسٹی میں سیمینا ر کا انعقاد کیا ۔ سیمینار کے مہمانوں میں انجینئر جا وید سلیم ، چیئر مین پی ای سی ، انجینئر سہیل آفتا ب قر یشی اور وا ئس چا نسلر ڈا کٹر صا ئمہ حمید تھیں ۔ سیمینار کا بنیا دی مقصد خوا تین انجینئرز کو آگا ہی فرا ہم کر نا تھا ۔ پی ای سی نے پہلی بار Ù...

نیپرا ملازمین کیلئے آن لائن تربیتی پروگرام کاآغاز - Vimarsana News

نیپرا ملازمین کیلئے آن لائن تربیتی پروگرام کاآغاز

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)نیپرا نے حال ہی میں نیپرا کے ملازمین کے لئے فلورینس سکول آف ریگولیشن ( ایف ایس آر) اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی ) کے پروفیسرز کے اشتراک سے ایک آن لائن تربیتی پروگرام کو حتمی شکل دی ہے۔ یہ تربیتی پروگرام پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے۔ نیپرا ٹاور میں تعارفی اجلاس ہوا جس Ù...

افغانستان میں امن خراب کرنیوالے علاقائی استحکام کیلئے خطرہ، آرمی چیف - Vimarsana News

افغانستان میں امن خراب کرنیوالے علاقائی استحکام کیلئے خطرہ، آرمی چیف

افغانستان میں امن خراب کرنیوالے علاقائی استحکام کیلئے خطرہ، آرمی چیف افغانستان میں امن خراب کرنیوالے علاقائی استحکام کیلئے خطرہ، آرمی چیف اسلام آباد (اے پی پی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس، این ایس ڈب...