ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 28 ارب ڈالرز کے قرضے، گرانٹس جاری کر چکا
اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 28 ارب ڈالرز کے قرضے، گرانٹس جاری کر چکا،پاکستان پر فیکٹ شیٹ میں اے ڈی بی نے انکشاف کیا کہ تعلیم کا حصہ 1.2فیصد، صحت کا 3.35 فیصد اور...