Stay updated with breaking news from Ministry ali amin. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
نیا پاکستان، نئے اصول اور نئی تبدیلیاں عمران خان تبدیلی کے لئے اقتدار میں لائے گئے تھے اور الحمدللہ اپنا وعدہ پورا کرکے وہ ہر طرف تبدیلی ہی تبدیلی لے آئے ہیں۔ اکثر تبدیلیاں ایسی ہیں کہ وہ ہمیں تاریخ میں پہلی بار دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ مثلاً پرانے پاکستان میں صرف اپوزیشن احتجاج کیاکرتی تھی۔ وہ اسمبلی امور چلانے نہیں دیتی تھی لیکن حکومت صبر سے کام لے کر، منت ترلہ کرکے پارلیمنٹ کو خوش اسلوبی سے چلانے کی کوشش کیا کرتی تھی تاہم تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا کہ اب حکومتی اراکین اسمبلی کے اندر سیٹیاں بجاتے، نعرے لگاتے اور ہلڑ بازی کرتے ہیں۔یہ تبدیلی نہیں ....