دورے کی منسوخی کا سیکورٹی خدشات سے تعلق نہیں، برطانوی ہائی کمشنر
کراچی (ٹی وی رپورٹ) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنرنے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورئہ پاکستان منسوخ ہونے پر افسوس ہے، یہ افسوسناک دن ہے مجھ سے زیادہ کوئی مایوس نہیں ہے،...