فیس بک اور انسٹاگرام پر خصوصی مواد تخلیق کرنے والوں کے لیے ایک ارب ڈالر مختص
فیس بک اور انسٹاگرام پر خصوصی مواد تخلیق کرنے والوں کے لیے ایک ارب ڈالر مختص جولائی 15, 2021 update share واشنگٹن — فیس بک ایک پروگرام تشکیل دے رہا ہے جس کے تحت 2022 کے آخر تک ان تخلیق کاروں کو دینے کے لیے ایک ارب ڈالر مختص کیے جائیں گے، جو فیس بک اور انسٹاگرام کے پلیٹ فارمز کے لیے خصوصی مواد تخلیق کریں گے۔ مارک زکربرگ نے مزید لکھا ہے کہ اس اقدØ...
Source: urduvoa.com