سویابین کے استعمال کے صحت پر مثبت اثرات
سویابین پھلیوں کی قسموں میں سے ایک قسم ہے جسے سوئےبین بھی کہا جاتا ہے، سویابین کا تعلق مٹر کے خاندان سے ہے، سویابین کی افادیت کے سبب اس کی دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے، سویا بین انسانی صحت کے لیے مفید غذاؤں میں سے ایک ہے۔
Source: jang.com.pk