وزارت انسانی حقوق قانون کے مسودے پر کونسل سے مشاورت کیلئے تیار
وزارت انسانی حقوق قانون کے مسودے پر کونسل سے مشاورت کیلئے تیار اسلام آباد (انصار عباسی) اسلامی نظریاتی کونسل نے گھریلو تشدد کے قانون کی کئی شقوں کے حوالے سے 2020ء میں اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا تھا اور سفارش کی تھی کہ جب تک کونسل اس قانون کے مسودے کا جائزہ نہ لے اس وقت تک اس بل پر قانون سازی کا عمل روک دیا جائے۔ قومی اسمبلی میں بل پیش...
Source: jang.com.pk