Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Councila Session News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Councila Session. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Councila Session Today - Breaking & Trending Today

جوزجان: 'طالبان نے جوزجان صوبے کے دارالحکومت شبرغان پر قبضہ کر لیا'، امریکہ کی شہریوں سے فوراً افغانستان چھوڑنے کی اپیل - Vimarsana News

جوزجان: 'طالبان نے جوزجان صوبے کے دارالحکومت شبرغان پر قبضہ کر لیا'، امریکہ کی شہریوں سے فوراً افغانستان چھوڑنے کی اپیل

افغانستان کے صوبے جوزجان کی صوبائی کونسل کے سربراہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے دارالحکومت شبرغان پر طالبان کے قبضے کی تصدیق کی ہے۔ یہ طالبان کے قبضے میں آنے والا دوسرا صوبائی دارالحکومت ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے اپنے شہریوں سے فوراً افغانستان چھوڑنے کی اپیل کی ہے۔

Source: bbc.com
وزارت انسانی حقوق قانون کے مسودے پر کونسل سے مشاورت کیلئے تیار - Vimarsana News

وزارت انسانی حقوق قانون کے مسودے پر کونسل سے مشاورت کیلئے تیار

وزارت انسانی حقوق قانون کے مسودے پر کونسل سے مشاورت کیلئے تیار اسلام آباد (انصار عباسی) اسلامی نظریاتی کونسل نے گھریلو تشدد کے قانون کی کئی شقوں کے حوالے سے 2020ء میں اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا تھا اور سفارش کی تھی کہ جب تک کونسل اس قانون کے مسودے کا جائزہ نہ لے اس وقت تک اس بل پر قانون سازی کا عمل روک دیا جائے۔ قومی اسمبلی میں بل پیش...

ورلڈ بینک نے 400 ملین ڈالر قرض کا اجرا روک دیا - Vimarsana News

ورلڈ بینک نے 400 ملین ڈالر قرض کا اجرا روک دیا

ورلڈ بینک نے 400 ملین ڈالر قرض کا اجرا روک دیا  اسلام آباد:  ورلڈ بینک نے شرائط پوری نہ ہونے پر 400 ملین ڈالر کا قرضہ روک لیا۔ عالمی بینک نے گذشتہ ماہ پاکستان کو 400 ملین ڈالر کا قرضہ دینے پر آمادگی ظاہر کی تھی تاہم جن شرائط پر اتفاق ہوا تھا ان کی عدم تکمیل  پر قرض کا اجرا روک دیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے یہ قرض غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر Ø...

Source: express.pk