احتیاط لازمی ہے۔۔۔۔
شیئر کریں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ہمیں تین ماہ قبل مطلع کر دیا تھا کہ پاکستان جولائی اور اگست میں کورونا کی چوتھی لہر کی زد میں آ سکتا ہے جو پہلی تین لہروں سے زیادہ خونخوارہو گی اور خدا نہ کرے ہم اس قسم کے حالات کا شکار ہو سکتے ہیں جس کا بھارت اور بنگلہ دیش ہو رہے ہیں۔اب گزشتہ جمعرات کے دن عمران خان نے بھی اسی قسم کے خدشے کا اظہار کر...
Source: dailyaaj.com.pk