کراچی میں 35 روپے کرائے پر پٹرول پمپ دینے کا انکشاف
کراچی میں 35 روپے کرائے پر پٹرول پمپ دینے کا انکشاف اسلام آباد( نمائندہ جنگ) کراچی میں 35 روپے کرائے پر پٹرول پمپ دینے کا انکشاف ، وفاقی وزیر بر ائے ہا ئوسنگ و تعمیرات طار ق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ان پیٹرول پمپس کے معاملے پر ہم سپریم کورٹ جا رہے ہیں پاکستان کوارٹرز کراچی کی ری جنریشن کا منصوبہ بنایاگیا ہے،سیکٹر جی بارہ اور ایف باہ میں...
Source: jang.com.pk