آخری دن ۔۔۔۔
شیئر کریں سر کاری سڑ کوں، پلوں اور عما رتوں کی مر مت کا مہینہ جون کا مہینہ ہوتا ہے اس مہینے دس سالوں کا کام نہا یت تیزی اور چا بکدستی کے ساتھ کیا اور کرایا جا تا ہے کیونکہ 30جو ن کا آخری دن آنے سے پہلے سارے کام مکمل کر نے ہوتے ہیں بلوں کو پاس کر کے 30جو ن کی رات 12بجے تک بینکوں سے پیسہ نکا لنا ہوتا ہے بہت اچھی حکومتیں آئیں بہت اچھے حکمرا ن Ø...
Source: dailyaaj.com.pk