پی ٹی آئی سرکار کے اچھے اقدامات
پی ٹی آئی سرکار کے اچھے اقدامات پی ٹی آئی سرکار انتخابات قریب آنے پر اچانک جاگ سی گئی ہے۔ (فوٹو: فائل) پی ٹی آئی سرکار کی ناتجربہ کاریوں کی بدولت عوام کی زندگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق مہنگائی کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرچکی ہے۔ عوام بالخصوص ملازمت پیشہ طبقے کی حالت زار ناقابل بیان ہوچکی Û...
Source: express.pk