افغان سفیر کی بیٹی express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
کچھ قوتیں بلوچستان کے مسئلے کا حل نہیں چاہتیں، اختر مینگل
کراچی (ٹی وی رپورٹ) بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ بلوچستان کا مسئلہ حل ہو، ان میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق حکومت سے ہے، کچھ لوگوں کو گملوں میں اگا کر بلوچستان کا لیڈر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
یہ عناصر کبھی نہیں چاہیں گے کہ بلوچستان کا مسئلہ حل ہو،مجھے نہیں معلوم حکومت کن بلوچوں کو ناراض کہتی ہے۔ وہ جیو کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کررہے تھے۔
پروگرام میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی
شیئر کریں
سید ظہور آغا کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کا ایک مقصد اور اُمید یہ ہے کہ وہ ناراض بلوچوں کو منانے کی کوشش کریں گے اور انہیں مذاکرات پر قائل کریں جس کے ذریعے بلوچستان کے مسئلے کا سیاسی حل زیادہ پائیدار ثابت ہوگا۔ اِس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان پوری طرح متوجہ ہیں جنہوں نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔ شاہ زین بگٹی وزیراعظم کے بلوچستان کے لئے مفاہمت و ہم آہنگی کے امور پر معاون خصوصی مقرر کئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کے بیان کے بعد یہ انتہائی اہم پیشرفت ہے جس
پی ٹی آئی سرکار کے اچھے اقدامات
پی ٹی آئی سرکار انتخابات قریب آنے پر اچانک جاگ سی گئی ہے۔ (فوٹو: فائل)
پی ٹی آئی سرکار کی ناتجربہ کاریوں کی بدولت عوام کی زندگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق مہنگائی کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرچکی ہے۔ عوام بالخصوص ملازمت پیشہ طبقے کی حالت زار ناقابل بیان ہوچکی ہے۔
عوام حکومت سے اس قدر مایوس ہوچکے ہیں کہ گزشتہ دنوں جب عمران خان صاحب براہ راست عوام کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے، ایک خاتون نے وزیراعظم کو اپنا معاشی درد سناتے ہوئے انہیں ان کے وعدے یاد دلائے اور درخواست کی وہ اپنے وعد
ناراض بلوچوں سے مذاکرات۔۔۔ dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.