کچھ قوتیں بلوچستان کے مسئلے کا حل نہیں چاہتیں، اختر مینگل
کچھ قوتیں بلوچستان کے مسئلے کا حل نہیں چاہتیں، اختر مینگل کراچی (ٹی وی رپورٹ) بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ بلوچستان کا مسئلہ حل ہو، ان میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق حکومت سے ہے، کچھ لوگوں کو گملوں میں اگا کر بلوچستان کا لیڈر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ عناصر کبھی نہیں چاہیں گے کہ بلوÚ...
Source: jang.com.pk