ملتان کے کرکٹ سلطانز
ملتان کے کرکٹ سلطانز نمبرز کی مدد سے میدان میں موجود کھلاڑیوں کو پیغام بھیجنا بہت منفرد تجربہ تھا- فوٹو: پی ایس ایل ’’میرا ٹائم کب آئے گا، کیا میں یوں ہی بس ساتھی کھلاڑیوں کو پانی پلاتے رہوں گا‘‘ گذشتہ برس کی بات ہے پی ایس ایل5 کے دوران ایک کرکٹر باؤنڈری لائن کے باہر بیٹھا یہی سوچ رہا تھا مگر کہتے ہیں کہ قسمت اچانک ہی پلٹا کھاتی Û...