بھارتی میڈیا غداری مقدمات میں مودی حکومت کا حامی، عدلیہ مخالف
بھارتی میڈیا غداری مقدمات میں مودی حکومت کا حامی، عدلیہ مخالف کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں بغاوت کے مقدمات کے حوالے سے میڈیا اور عدالت کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں، بھارتی میڈیا غداری کے مقدمات میں مودی حکومت کا حامی اور عدلیہ مخالف بن کر اُبھر رہا ہے ویورشپ کی لڑائی نے ایسی جنگ کو جنم دیا جس نے بھارتی صحافت کی ساکھ کو بری طرح م...
Source: jang.com.pk