لاک ڈاؤن، سخت پیغام کے بعد سندھ حکومت نے فیصلہ بدلا، فواد چوہدری
لاک ڈاؤن، سخت پیغام کے بعد سندھ حکومت نے فیصلہ بدلا، فواد چوہدری کراچی(ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن کرنا چاہتی تھی، وفاق سے سخت پیغام سند ھ کو دیا گیا جس کے بعد انہوں نے فیصلے میں تبدیلی کی، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اسد عمر اور فیصل صاحب نے وزیراعلیٰ سندھ...