انگلش ایتھلیٹس کیلیے اولمپکس 'فیملی گیمز'بن گئے
انگلش ایتھلیٹس کیلیے اولمپکس ’فیملی گیمز‘بن گئے ریکارڈ 16 بہن بھائیوں کی جوڑیاں ٹوکیو جائیں گی۔ فوٹو: رائٹرز لندن / کراچی / ٹوکیو: انگلش ایتھلیٹس کیلیے اولمپکس ’فیملی گیمز‘ بن گئے، ریکارڈ 16 بہن بھائیوں کی جوڑیاں ٹوکیو جائیں گی۔ برطانیہ کی جانب سے اس بار اولمپکس میں ریکارڈ تعداد میں بہن اور بھائی شرکت کررہے ہیں، 23 جولائی سے شروع...
Source: express.pk