Live Breaking News & Updates on Pn Afghanistana Ministry
Stay updated with breaking news from Pn afghanistana ministry. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، وزیراعظم کا ملزمان کو 48 گھنٹوں میں پکڑنے کا حکم افسوسناک واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں، دفتر خارجہ، افغان وزارت خارجہ نے پاکستانی سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کو48 گھنٹوں میں ملزموں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے شیخ رشید کو ہدایت کی کہ اغواکاروں کوپکڑنے کے لیے تمام ذرائع بروئے کار لائے جائیں، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ترجیحی بنیادوں ....