جنرل ضیاء الحق کا انٹرویو
جنرل ضیاء الحق کا انٹرویو قارئین۔ اسٹینڈ اپ، کھڑے ہو کر استقبال کیجئے۔ تشریف لاتے ہیں عالمِ بالا سے اس جہانِ فانی میں اعجاز الحق اور انوار الحق کے والدِ گرامی، عینی اور زین ضیا کے چہیتے ابو، شفیقہ بیگم کے شوہرِ باوفا، سابق صدرِ پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق۔ میں انہیں آپ سب کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ ’’Ø...
Source: jang.com.pk