Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

War Array News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from War Array. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In War Array Today - Breaking & Trending Today

میڈیا میں ترقی کے لئے ڈیجیٹل میڈیا پر توجہ دینا ہوگی، فواد چوہدری - Vimarsana News

میڈیا میں ترقی کے لئے ڈیجیٹل میڈیا پر توجہ دینا ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ماضی میں جنگیں طاقت کے زور پر لڑی جاتی تھیں، اب رائےعامہ کی جنگ لڑی جاتی ہے۔

ہندوستان اور مسلمان - Vimarsana News

ہندوستان اور مسلمان

ہندوستان اور مسلمان جہالت ہے یا جان بوجھ کر یہ تاثر پیدا کیا گیا لیکن تاریخی سچ یہی ہے اور اس کے سرکاری شواہد بھی موجود ہیں کہ ہندوستان میں پہلے مسلمان سپاہی نہیں بلکہ مسلمان تاجر آئے تھے بلکہ اس سے بھی بڑی حقیقت یہ ہے کہ اسلام کی آمد سے پہلے بھی عرب تاجروں کی مالابار، کیرالہ وغیرہ میں آمد و رفت رہتی تھی۔ محمد بن قاسم تو بہت بعد م...

جنرل ضیاء الحق کا انٹرویو - Vimarsana News

جنرل ضیاء الحق کا انٹرویو

جنرل ضیاء الحق کا انٹرویو قارئین۔ اسٹینڈ اپ، کھڑے ہو کر استقبال کیجئے۔ تشریف لاتے ہیں عالمِ بالا سے اس جہانِ فانی میں اعجاز الحق اور انوار الحق کے والدِ گرامی، عینی اور زین ضیا کے چہیتے ابو، شفیقہ بیگم کے شوہرِ باوفا، سابق صدرِ پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق۔ میں انہیں آپ سب کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ ’’Ø...

عمران 'سافٹ امیج' کے گرداب میں - Vimarsana News

عمران 'سافٹ امیج' کے گرداب میں

عمران ’سافٹ امیج‘ کے گرداب میں قدرت ﷲ شہاب نے اپنی مشہور زمانہ کتاب ’’شہاب نامہ‘‘ میں ایک جگہ لکھا ’’سخن ساز نعرے بھی سیاست کے وجود کو کھوکھلا کر دیتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں نے جب ایک جماعت کو اقتدار سے ہٹانے کی جدوجہد کی تو وہ ایک جائز اور روایتی عمل تھا لیکن جب ان جماعتوں کے گٹھ جوڑ سے نظامِ مصطفیٰ کا نعرہ بلند ہوا تو اس سے ایجی ٹÛ...