طالبان مذاکرات کے ذریعے سیٹلمنٹ پر تیار ہیں، دفاعی تجزیہ کار
کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبہ میں ابھی تک روس کو کسی قسم کی گارنٹی ادائیگی طے نہیں ہوئی ہے کورونا کے بعد پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں مہنگائی بڑھی ہے۔ دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا کہ طالباÙ...
Source: jang.com.pk