Stay updated with breaking news from Quettaa ashura. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
نواسۂ رسول حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور اُن کے جاں نثارساتھیوں کی کربلا میں شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔