وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے حلقے میں جلسہ، مریم نواز خطاب کرینگی
وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے حلقے میں جلسہ، مریم نواز خطاب کرینگی مریم نواز آج ضلع جہلم ویلی کی تحصیل ہٹیاں بالا میں مسلم لیگ نون کے انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔ یہ حلقہ ایل اے 32 وزیرِ اعظم آزاد کشمیر اور مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے سربراہ راجہ فاروق حیدرخان کا حلقہ ہے جہاں جلسے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
Source: jang.com.pk