Live Breaking News & Updates on Minister independent kashmir
Stay updated with breaking news from Minister independent kashmir. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کروائیں گے، سردار عبدالقیوم نیازی jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
آرمی چیف سے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
سید علی گیلانی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی: صدر/ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر کا حلف اٹھا لیا jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے 28 ویں صدر منتخب jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
AAJ is the largest and widest read newspaper of Khyber Pakhtunkhwa as certified by ABC, published simultaneously from Peshawar, Abbottabad, and Islamabad daily.
کون بنے گا وزیرِ اعظم آزاد کشمیر؟ عبدالقیوم نیازی یا چوہدری لطیف اکبر وزیرِ اعظم آزاد کشمیرکے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون اپنا مشترکہ امیدوار میدان میں لے آئے ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کر دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی مسلم کانفرنس چھوڑ کر پاکستان تحریکِ انصاف میں شامل ہوئے تھے۔ وہ آزاد جموں کشمیر کے حلقہ ایل اے 18 پونچھ 1سے کامیاب ہوئے ہیں. عبدالقیوم نیازی 2006ء سے 2011ء کے دوران مسلم کانفرنس کےٹکٹ پر وزیر رہ چکے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ممبرِ اسمبلی عبدالقیوم نیازی کی وزارتِ عظمی کے لیے نامزدگی کے بعد ان کے علاقے تتہ پانی کے گاؤں درہ شیر خان اور سہڑہ بازار میں جشن کا سماں نظر آیا، لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے مشترکہ طور پر چوہدری لطیف اکبر کو آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم کے لیے امیدوار نامزد کیا ہے۔ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار سردار عبدالقیوم نیازی اور پاکستان پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے مشترکہ امیدوار چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے۔ چوہدری اکبر کا اپنی نامزدگی کے حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے مشترکہ طور پر مجھے وزیرِ اعظم کا امیدوار نامزد کیا ہے، پی ٹی آئی کے صدر کو کوئی پوچھتا بھی نہیں، وہاں کھچڑی پکی ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں ممبران سے کہتا ہوں کہ آزادیٔ کشمیر کو قریب تر کرنے کیلئے ہمیں ووٹ دیں، پہلے بھی پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران یہاں تاریخی کام کیئے ہیں۔ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب آج ہوگا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 13 ویں وزیرِ اعظم کا انتخاب آج ہو گا۔
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے عہدے کا حلف اٹھالیا jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
سردار عبدالقیوم نیازی وزیرِ اعظم آزاد کشمیر منتخب jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
صبح اطلاع ملی تھی حلف اٹھانا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.