بالی وڈ ڈائری: راج کندرا کیس کے پس منظر میں شلپا پر تنقید اور شرلین چوپڑہ کی خاموشی
بالی وڈ ڈائری: راج کندرا کیس کے پس منظر میں شلپا پر تنقید اور شرلین چوپڑہ کی خاموشی نصرت جہاں 23 جولائی 2021، 09:18 PKT ،تصویر کا ذریعہAFP راج کندرا اور شلپا شیھٹی کی شادی 2009 میں ہوئی تھی بالی وڈ اداکارہ شلپا شیھٹی کے شوہر اور انڈیا کی معروف کاروباری شخصیت راج کندرا کے وکیل کا کہنا ہے کہ فحش مواد کو پورن کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔ میڈیا Ø...
Source: bbc.com