Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Read King Mohammad News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Read King Mohammad. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Read King Mohammad Today - Breaking & Trending Today

افغانستان میں طالبان کا قبضہ: کابل میں جیٹ طیاروں کی نیچی پروازیں، ایئرپورٹ کی دیوار پھلانگنے پر مجبور خواتین اور فائرنگ سن کر روتے بچے - Vimarsana News

افغانستان میں طالبان کا قبضہ: کابل میں جیٹ طیاروں کی نیچی پروازیں، ایئرپورٹ کی دیوار پھلانگنے پر مجبور خواتین اور فائرنگ سن کر روتے بچے

کابل اور افغانستان بھر پر طالبان کے قبضے کے بعد پہلا جمعہ گزرا۔ شاہراؤں پر ٹریفک جمعے کے روز بھی کچھ کم نظر آئی اور وزارت دفاع کی عقبی شاہراہ پر ایک شخص اسلامی امارات یعنی طالبان کے جھنڈے بیچ رہا تھا۔

Source: bbc.com