MCAT امتحانات، وکلاء کا متاثرہ طلبہ کی مفت قانونی امداد کا اعلان
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ہزاروں طلباء کے مستقبل کو دائو پر لگائے جانے کیخلاف وکلاء نمائندوں نے بھی ایم ڈی کیٹس امتحانات کے حوالے سے پاکستان میڈیکل کمیشن کے کردار پر تنقید...
Source: jang.com.pk