انٹرنیشنل آڈیٹر کی اوورسیز پاکستانیز کیلئے ووٹنگ سسٹم میں خطرات کی نشاندہی
انٹرنیشنل آڈیٹر کی اوورسیز پاکستانیز کیلئے ووٹنگ سسٹم میں خطرات کی نشاندہی اسلام آباد (انصار عباسی) ایک بین الاقوامی آڈٹ کمپنی نے بتایا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بنایا گیا موجودہ iVoting (آئی ووٹنگ) نظام ووٹ کی رازداری کے متعلق آئینی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور نہ ہی الیکشن کمیشن اس بات کی ضمانت دے پائے گا کہ اس نظام ...