خارجہ و سلامتی کے امور جو وبالِ جان بن گئے
خارجہ و سلامتی کے امور جو وبالِ جان بن گئے خارجہ و سلامتی کے جڑے ہوئے امور میں گڑ بڑ اتنی بڑھ گئی ہے کہ بدلتے ہوئے علاقائی و عالمی ماحول میں شاید اب ازسر نو غور کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔ اب بدلتے عالمی اور خطے کے حالات کا اپنا تحرک ہے جو ہماری سمت طے کرے گا اور ہم فقط ادھر اُدھر لڑھکتے رہ جائیں گے۔ سلامتی کےدو اہم مسئلوں کشمیر اور افغانس...
Source: jang.com.pk