کوٹلی ستیاں بار میں سہولت سنٹر کا افتتاح سیشن جج طارق جاوید کا فرنیچر فراہمی کا اعلان
کوٹلی ستیاں (نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد طارق جاوید نے سینئر سول جج ملک شاہد اعوان کے ہمراہ بار ایسوسی ایشن کو ٹلی ستیاں کا دورہ کیا۔ سول جج کو ٹلی ستیاں جواد عالم قریشی ، صدر بار کوٹلی ستیاں اجمل ستی ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری بار شاہد اقبال ستی ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء نے استقبال کیا۔ سیشن جج محمد طارق جاوید نے کوٹلی Ø...
Source: jang.com.pk