نسلی تعصب کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، عالمی ادارہ برائے انسانی حقوق
نسلی تعصب کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، عالمی ادارہ برائے انسانی حقوق جولائی 12, 2021 share ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ مشیل بیچلٹ نے افریقیوں اور افریقی النسل افراد کے خلاف نسلی بنیادوں پر تشدد اور عمومی تعصب کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کی اپیل کی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے کی ہائی کمشنر نÛ...
Source: urduvoa.com