فلم 'سٹل واٹر' پر امینڈا نوکس خفا کیوں ہیں؟
فلم ’سٹل واٹر‘ پر امینڈا نوکس خفا کیوں ہیں؟ جولائی 31, 2021 امینڈا نوکس، اٹلی کی یونیورسٹی آف موڈینا میں ایک تقریب میں گفتگو کر رہی ہیں۔ 15 جون 2019 share ویب ڈیسک — امریکی شہری امینڈا نوکس نے ہالی وڈ کی فلم ’سٹل واٹر‘ کے ساتھ ان کا نام جوڑنے پر نکتہ چینی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی کا ان پر بیتے واقعات سے کسی بھی قسم کا تعلق، ان Ú...
Source: urduvoa.com