چین سمیت چھ ملک نسل کشی اور ایذا رسانی میں ملوث ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری
چین سمیت چھ ملک نسل کشی اور ایذا رسانی میں ملوث ہیں، امریکی محکمۂ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری جولائی 13, 2021 میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کے دوران ایک شخص نیشنل لیگ فور ڈیموکریسی کا پرچم تھامے ہوئے (فائل فوٹو) share ویب ڈیسک — نسل کشی اور ایذا رسانی کی روک تھام سے متعلق امریکہ نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی وزیرِ خا...
Source: urduvoa.com