خیر پور: آج کی ماروی کے اغواء کی کوشش
خیر پور: آج کی ماروی کے اغواء کی کوشش کہتے ہیں تاریخ خود کو دہراتی ہے، مگر شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کی معروف لوک داستان عمر ماروی کو سندھ میں کچھ زیادہ ہی دہرایا جاتا ہے، قانون سے انصاف لینے کے لیے ایک خاتون سکھر پریس کلب پر احتجاج کرتی نظر آئیں۔ خیرپور کی رہائشی خاتون ٹیچر کنول کو چند روز قبل بااثر ملزمان نے اغواء کرنے کی کوشش کی تاہ...
Source: jang.com.pk