میرپور، خاتون کو چاقو مارکر زخمی کرنیوالا بھانجا گرفتار
ضلع میر پور کے گاؤں ڈڈیال میں خاتون کو چاقو مار کرزخمی کرنے والے بھانجے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Source: jang.com.pk